🔁Pakistan Military:
بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول کی بس کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں 4 معصوم بچے شہید اور 38 افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ اُس وقت ہوا جب بس بچوں کو اسکول سے لے جا رہی تھی
https://x.com/MilitaryPakI...

2 days ago